پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیو ٹ آف بزنس ایدمنسٹریشن کے زیر اہتمام جاب فیئر بدھ کو ہوگا

منگل 13 فروری 2024 22:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2024ء) پنجاب یونیورسٹی میں جاب فیئر کل بروز بدھ کو ہو گا۔ ترجمان کے مطابق انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام جاب فیئر کل بروز بدھ صبح10بجے تا شام 4بجے تک ہوگا۔

متعلقہ عنوان :