جنرل الیکشن میں ووٹرز کا ٹرن آوٹ 47.6فیصد رہا ،فافن
انتخابات 2024 کے انتخابات میں ٹرن اوور گزشتہ الیکشن 2018 سے کم رہا ،رپورٹ
بدھ 14 فروری 2024 20:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فافن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 8 فروری کے الیکشن میں مجموعی ووٹر ٹرن آٹ 47.6 فیصد رہا، الیکشن 2018 میں ووٹرز کی شرح 52.1 فیصد تھی، الیکشن 2024 میں 6.06 کروڑ ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا،2018 الیکشن کی نسبت 58 لاکھ زیادہ ووٹنگ مگر شرح کم رہی،قومی اسبلی حلقوں میں سب سے زیادہ ٹرن آٹ تھرپارکر میں رہا،این اے 214 تھرپارکر میں ووٹرز ٹرن آٹ 70.9 فیصد رہا،سب سے کم ٹرن آٹ این اے 42 جنوبی وزیرستان میں 16.3 فیصد رہا، اسلام آبادمیں ٹرن آٹ 54.2 فیصد رہا، 2018 میں 58.3 فیصد تھا۔
مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.