
Na-214 - Urdu News
این اے214 ۔ متعلقہ خبریں
-
2018 کی نسبت 2024 کے الیکشن میں ووٹنگ ٹرن آؤٹ کم رہا ،سینیٹر محمد عبدالقادر
جمعہ 16 فروری 2024 - -
الیکشن 2018ء کی نسبت 2024ء کے الیکشن میں ووٹنگ ٹرن آٹ کم رہا،سینیٹرمحمد عبدالقادر
جمعہ 16 فروری 2024 - -
جنرل الیکشن میں ووٹرز کا ٹرن آوٹ 47.6فیصد رہا ،فافن
انتخابات 2024 کے انتخابات میں ٹرن اوور گزشتہ الیکشن 2018 سے کم رہا ،رپورٹ
بدھ 14 فروری 2024 - -
ڈ*فافن نے قومی اسمبلی کے 264 حلقوں کے فارم 47 پر مبنی ہے رپورٹ جاری کر دی
d آٹھ فروری 2024ئ کو ووٹر ٹرن آؤٹ 6ئ 47 فیصد رہا
بدھ 14 فروری 2024 - -
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 تھرپارکر Iسے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار پیر امیر علی شاہ جیلانی کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 -
-
8 فروری کو عوام کا ایک سمندر علیٰ الاعلان شیر پر مہر لگا کر تاریخ بدل دے گا، شہباز شریف
خدائے بزرگ و برتر کے بعد عوام ہی طاقت کا سرچشمہ ہیں۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر کا پیغام
ساجد علی اتوار 21 جنوری 2024 -
-
مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری، قومی اسمبلی کے 53 حلقے خالی
ن لیگ الیکشن سیل کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنی پارٹی کے انتخابی امیدواروں کی فہرست جاری کردی
ساجد علی اتوار 21 جنوری 2024 -
-
عام انتخابات 8فروری کیلئے صوبہ سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرز اور پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات جاری
جمعرات 18 جنوری 2024 - -
شاہ محمود قریشی کی کاغذات مسترد ہونے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج درخواست پر سماعت کرے گا
ساجد علی جمعرات 11 جنوری 2024 -
-
شاہ محمود قریشی کا ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ جانے کا اعلان
سابق وزیر خارجہ کی جانب سے نااہلی کے معاملے کو لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بینچ میں چیلنج کیا جائے گا
ساجد علی اتوار 7 جنوری 2024 -
-
اسد قیصر کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
اسد قیصر کے کاغذاتِ نامزدگی درست قرار،سابق اسپیکر اسد قیصر کی اپیل منظور کر لی گئی
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 6 جنوری 2024 -
-
ملتان سے شاہ محمود قریشی کی ٹریبونل اپیل مسترد‘ الیکشن کیلئے نا اہلی برقرار
ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس محمد سرفراز ڈوگر نے ملتان کی نشستوں سے متعلق اپیل کا فیصلہ سنا دیا
ساجد علی ہفتہ 6 جنوری 2024 -
-
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
جمعہ 5 جنوری 2024 - -
شاہ محمود سمیت کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی منظور
جمعہ 5 جنوری 2024 - -
پی ٹی آئی کے شاہ محمودقریشی اور حلیم عادل کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
پی پی کے مرزااختیار بیگ کو بھی مشروط الیکشن لڑنے کی اجازت،این ای241سے پی ٹی آئی امیدوار ارسلان خالد کی اپیل منظور
جمعہ 5 جنوری 2024 - -
شاہ محمود قریشی سمیت 4 اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہو گئے
شاہ محمود قریشی کے این اے 214 تھر پارکر سے کاغذات نامزدگی منظور،ذین قریشی ، علیم عادل شیخ اور ارسلان خالد کے کاغذاتِ نامزدگی بھی منظور کر لیے گئے
مقدس فاروق اعوان جمعہ 5 جنوری 2024 -
-
کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی اپیلوں پر الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری
الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے 214سے پی ٹی آئی امیدوار شاہ محمود قریشی اور زین قریشی کی اپیلوں پر الیکشن کمیشن، ریٹرننگ افسر اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے
بدھ 3 جنوری 2024 - -
الیکشن ٹریبونلز، شاہ محمود ، زین قریشی اور دیگر کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں پر جواب طلب
بدھ 3 جنوری 2024 - -
ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پر الیکشن کمیشن، ڈی آر او، آر اوز سے جواب طلب
بدھ 3 جنوری 2024 - -
این اے 132 سے شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظوری چیلنج کر دئیے گئے
سپریم کورٹ میں حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں،قانون کے مطابق انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔درخواستگزار کا موقف
مقدس فاروق اعوان منگل 2 جنوری 2024 -
Latest News about Na-214 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-214. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.