
Na-42 - Urdu News
این اے42 ۔ متعلقہ خبریں
-
بلاول بھٹو سے ضم اضلاع سے پارٹی کے سینئر رہنمائو ں کی ملاقات
چیرمین پی پی پی کی پارٹی تنظیموں کی ازسر نو تشکیل اور پارٹی کو فعال اور عوامی خدمت جاری رکھنے کی ہدایت
بدھ 30 جون 2021 - -
انتخابات 2018ء : خواتین کے ٹرن آؤٹ کی لٹکتی تلوار
10فیصد کم ٹرن آؤٹ پرتحریک انصاف 3 اورمسلم لیگ ن ایک نشست گنوا سکتی ہے، این اے 10، این اے 39، این اے 42، این اے 44 اوراین اے 48 سمیت دیگرکے نتائج کو کالعدم قراردیا جا سکتا ہے۔رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ اتوار 29 جولائی 2018 -
-
مہمند، تحریک انصاف کے اُمیدوار ساجد خان مہمند 22717 وٹ لیکر کامیاب
آزاد اُمیدوارملک بلال رحمن نے 21076 کے ساتھ دوسرے جبکہ اے این پی کے نثار خان 13778 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے
جمعرات 26 جولائی 2018 - -
این اے 42 قبائلی علاقہ۔3 سے تحریک انصاف کی ساجد خان 22 ہزار 717 ووٹ لے کر کامیاب، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
جمعرات 26 جولائی 2018 - -
ضلع بنوں سمیت کئی قبائلی اضلاع میں متعدد پولنگ سٹیشنوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے
منگل 24 جولائی 2018 -
-
ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی سنگر میںعبدالرحمن فقیر کا گرینڈ انتخابی جلسہ
مہمند کے حدود میں قائم مہمند ڈیم کی رائلٹی یہاں کے عوام کا حق ہے، انسانی جذبے کی خاطر الیکشن میں حصہ لے رہا ہوں
اتوار 22 جولائی 2018 - -
مہمند، قومی دولت پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے،ساجد خان مہمند
اتوار 22 جولائی 2018 - -
ضلع مہمند تحصیل صافی میں جماعت اسلامی کے جلسے میں بدنظمی سٹیج گر پڑا، سراج الحق بال بال بچے ،
شرکاء میں بھگدڑ مچ گئی مجلس عمل کے قیام سے کرپٹ سیاستدانوں کی نیندیں حرام ہو گئیں ہیں ،موجودہ وقت میں اسلحہ کی جنگ نہیں بلکہ ووٹ ہی کے ذریعے پر امن انقلاب برپا ہوگا، سینیٹر ... مزید
بدھ 18 جولائی 2018 - -
اقتدار میں آکر قبائلی اضلاع کی تمام خواتین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کرینگے، ملک اسرائیل خان صافی
پیر 16 جولائی 2018 - -
ْ متعصب سیاست اور جھوٹے دعوئو ں سے عوام کو دھوکہ نہیں دیا جاسکتا،سینیٹر ملک ہلال الرحمان
اتوار 15 جولائی 2018 - -
متعصب شرارتی سیاست اور جھوٹے دعووں سے عوام کو دھوکہ نہیں دیا جاسکتا،سینیٹر ملک ہلال الرحمان
نام نہاد لیڈر ووٹ ہتھیا کر کرسی حاصل کرنا چاہتے ہیں،عوامی خادم کے لئے اقتدار کانٹوں کی سیج ہوتی ہے، اس بار بھی کامیابی حاصل کرکے فصلی بٹیروں کو ہمیشہ کے لئے مایوس کرینگے، ... مزید
اتوار 15 جولائی 2018 -
-
ضلع مہمند، تمانزئی قوم نے پی پی پی کے نامزد اُمیدوار ملک اسرائیل صافی کی حمایت کا اعلان کر دیا
جمعرات 12 جولائی 2018 - -
متحدہ مجلس عمل کی مرکزی کونسل نے فاٹا کے لیے اتفاق رائے سے امیدوار فائنل کر لیے
منگل 10 جولائی 2018 - -
متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت اجلاس میں ایم ایم اے کی مرکزی کونسل نے فاٹا کے لیے اتفاق رائے سے اپنے امیدوار فائنل کر لیے
منگل 10 جولائی 2018 - -
مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت ایم ایم اے کا اجلاس،
فاٹا کیلئے اتفاق رائے سے امیدوار فائنل کرلئے گئے
منگل 10 جولائی 2018 - -
مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت ایم ایم اے کا اہم اجلاس
متحدہ مجلس عمل کی مرکزی کونسل نے فاٹا کے لیے اتفاق رائے سے اپنے امیدوار فائنل کر لیے
منگل 10 جولائی 2018 - -
ضلع مہمند کی پسماندگی کے خاتمے کیلئے پی ٹی آئی کا انتخاب ہی مثبت ترقی و تبدیلی کی علامت ہے،ساجد خان مہمند
ٹرائبل ڈسٹرکٹ کیلئے عمران خان کی واضح پالیسی سے یہاں کے نوجوان مکمل طور پر متاثر ہو چکے ہیں،نامزد امیدوار پی ٹی آئی
ہفتہ 7 جولائی 2018 - -
قومی وطن پارٹی کا حلقہ این اے 42 کے آزاد اُمیدوار سے سیاسی اتحاد کا اعلان، ملک بلال رحمن کو مکمل سپورٹ کی یقین دہانی
منگل 3 جولائی 2018 - -
این اے 42 کی غیور عوام کیلئے بلا تفریق ترقیاتی منصوبے شروع کیے ،کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ حاصل کر کے عوام کی بے لوث خدمت پر یقین رکھتے ہیں،سوشل میڈیا پر نہیں بلکہ عوام کے دلوں میں رہنا چاہتے ہیں،سینیٹرملک ہلال رحمن
پیر 2 جولائی 2018 -
Latest News about Na-42 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-42. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.