آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا

بدھ 14 فروری 2024 21:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2024ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سےجمعرات کے لیے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ بدھ کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق15 فروری کی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک ،اسلام آباد سرکل،محفوظ شہید،اسلام آباد کلب۔I،فلٹریشن پلانٹ،جناح سپر،سوہان،لوہی بھیر، طفیل شہید،F-8/1،G-9/4،پاک آئرن،فضل ربڑ،H-11/4،G-13/4Ext.،نیو شاہ اللہ دتہ،ٹی اینڈ ٹی،کلڈانہ،گھڑیال،ایم سی ایم،کوٹلی ستیاں،بلاورہ،انگوری،کیرج فیکٹری فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،فورتھروڈ،کمرشل سینٹر،نیو ملپور،ملک آباد،آفندی کالونی،شہید محمد دین،فضاہیہ،طارق شہید،ائر پورٹ،ڈھوک حکمداد،اقبالروڈ۔

(جاری ہے)

II،میجر مسعود، منگٹال، خیابان سر سید،باغ سرداراں،عزیز آباد،ملت آباد،عسکری الیون،کپٹن عامر شہید،ای ایم ای کمپلکس،I-16،بینظیر بھٹو شہید،ای بلاک،اوجڑی کمیپ،شمس آباد فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،کشمیرروڈ،بینکروڈ۔II،سٹی سینٹر،ٹیپوروڈ،رحمت آباد۔I،سی بی آر۔II،موہرہ نگیال،سکیم۔III،پارک ویو،لالہ زار،ڈیفنس روڈ،حیال،گلشن سعید،کینٹ،پریال،ایس پی ڈی، نیو روات، روات،نڑ، سیپ ابرار،نارہ مٹور،سپارکو،اے او ڈبلیو ایچ ایس،ساگری،حامد جھنگی،PAECHS،بنگالی،رمن،سی بی خان۔

II،میجر ریاض،لالہ زار،جھاورہ،مورگاہ،پارک ویو، پنڈی بورڈ،کہوٹہ سٹی۔II،حنیف شہید،ابرار شہید،اولڈ روات،سی ڈبلیو او،آئی ایس ٹی،زراج۔I&II،ڈھوک اعوان فیڈرز، اٹک سرکل،سالار گاہ، بوہی گھر،بہلوٹ، بن بولا، پسوال، سمال انڈسٹری اسٹیٹ،لالہ رخ،اسلام پورہ،پتھرگڑھ،شہنکہ،دلاور آباد،حمید،مانسر،کامرہ رورل،باغ نیلب،ڈی آئی کالونی،غریب وال،منیاوالہ،مورت،جنڈ سٹی۔

I&II، گلیال، کمریال،گل محمد،چھب فیڈرز،جہلم سرکل، F-7کچہری،F-13گرمالہ،بولانی،کریالہ،میٹرو سٹی،سرائے عالمگیر،ملٹری کالج،شمس آباد،اکرم شہید، جاکھڑ،دینہ۔1،بھگوال،چکیام،نیو سنگھوئی،کھوکھراں،گوجر خان،مین بازار،مل اعوان،گلیانہ فیڈرز،چکوال سرکل،کریالہ،آرا بازار،جمال وال،میانی،اسلامیہ چوک،جنڈ اعوان،ڈھڈیال سٹی،سہیگلہ آباد، چکرال، ڈنڈوت،ڈفر،طوبا،پی ڈی خان،عبداللہ پور،کرسال،کوٹ گلہ،کوٹ شیرا،پچند،مورت، ڈھوک پٹھان،کوٹ سارنگ،تھائی،دروت،میل،ونہار فیڈرز،جی ایس او سرکل صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ،I-11/1 فیڈر اور132KVاسلام گڑھ گرڈ اسٹیشن ا ور گردونواح بند رہیں گے۔

آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔