
اسلام آباد ہائیکورٹ، توہین عدالت کیس میں عدم حاضری پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری
منگل 20 فروری 2024 20:30
(جاری ہے)
بعدازاں عدالت نے سماعت کا تحریری حکمنامہ بھی جاری کر دیا۔
جسٹس بابر ستار کی عدالت سے جاری حکمنامہ میں عدالت نے ڈی سی اسلام آباد کو کل صبح 9 بجے گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ آئی جی اسلام آباد دوسرے صوبوں کے ساتھ مل کر وارنٹ گرفتاری پر عمل کروائیں۔ عدالت نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو بھی حکم دیاکہ ائیرپورٹ ، سی پورٹ یا بارڈر کراسنگ پر ڈی سی اسلام آباد نظر آئیں تو گرفتار کرکے پیش کریں ۔ عدالت نے عدالتی حکم کے باوجود ڈی سی اسلام آباد کی عدم پیشی پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے اور ڈی سی اسلام آباد کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی پاسپورٹس ڈی سی اسلام آباد کا نام ای سی ایل پر ڈالنا یقینی بنائیں، ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن ملک سے باہر نہ جا سکیں، ڈی سی اسلام آباد کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور نہیں کی، ڈی سی اسلام آباد اس کے باوجود آج عدالت سے غیر حاضر ہوئے ،انصاف کے نظام میں رکاوٹ بننے پر کیوں نہ ڈی سی اسلام آباد کے خلاف کارروائی کی جائے، استثنیٰ کی درخواست منظور نہ ہونے کے باوجود عدالت پیش نہ ہو کر ڈی سی نے بادی النظر میں توہین عدالت کی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر صحت پنجاب کی زیر صدارت راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا 18واں سینڈیکیٹ اجلاس، مختلف ایجنڈوں کی منظوری دی
-
پنجاب حکومت بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے،چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں،مریم نواز
-
پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیز کے مالی معاملات میں سو فیصد شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
تیتر کے بچوں کی ناجائز پکڑ دھکڑ میں ملوث شخص گرفتار
-
لاہور، بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کرنے والا سفاک شوہر گرفتار
-
کے پی میں تنخواہ 10 فیصد بڑھنے کا امکان
-
بچوں کے ہاتھ میں قلم ہونا چاہیے،مزدوری کا بوجھ نہیں،گورنرسندھ کا پیغام
-
خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں عمر قید پانے والے مجرم کی اپیل خارج
-
بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں‘مریم نواز شریف
-
کراچی والوں کے لیے خوشخبری، بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
-
خیبرپختونخوا حکومت میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
-
بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں‘ مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.