
خیبرپختونخوا حکومت میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
ناراض گروہ اور دیگر متعدد اراکین اسمبلی نے بجٹ سے بائیکاٹ کی تیاری شروع کر دی
جمعرات 12 جون 2025 12:42

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اندرونی اختلافات کے باعث اسمبلی میں بجٹ کی منظوری خطرے میں پڑ سکتی ہے، بانی سے مشاورت کے بغیر بجٹ تیار تو کیا گیا ہے لیکن ناراض اراکین نے اب اس کی منظوری کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے پر اتفاق کر لیا، کئی اراکین اسمبلی اب بھی کنفیوژن کا شکار ہیں کہ آیا بجٹ بانی پی ٹی آئی کی منظوری کے بغیر پیش کیا جائے یا نہیں۔

مزید قومی خبریں
-
اسرائیلی حملہ کھلی دہشت گردی ہے ، عالمی طاقتیں مشرق وسطیٰ میں امن اور استحکام کیلئے د ہرا معیار ترک کر دیں، سینیٹر عرفان صدیقی
-
چکوال، کار درخت سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق
-
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت
-
اڑان پاکستان کا ویژن 2029 تک 63 ارب ڈالر کی برآمدات کا ہدف مقرر
-
اینٹی کرپشن سرگودھاکی کاروائی، خردبرد کے مرتکب فوڈگرین انسپکٹر اور ساتھی گرفتار
-
پتوکی ہسپتال کی ایمرجنسی کے سامنے میڈیکل کے حصول پر دو گروپوں میں تصادم متعدد افراد ز خمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
مسلط ٹولے نے عوام دشمن بجٹ پیش کیا ،اپنی تنخواہوںمیں کئی سو گنا اضافہ کر لیاگیا‘ مسرت جمشید چیمہ
-
اینٹوں کے بھٹے میں موجود پانی والے گڑھے میں گر کر ایک شخص جاں بحق
-
ایئر انڈیا کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کا ایک مسافر زندہ بچ گیا
-
پاکستان میں دولاکھ 23 ھزارلڑکیاں فیس بک سے محبت کرکی مردوں کی ھوس کا نشانہ بنیں سروے رپورٹ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.