
امریکہ ، والدین کوپرورش ٹپس دینے والی یوٹیوبرزکو اپنے بچوں سے سفاکیت پر30 سال قید
بدھ 21 فروری 2024 16:10

(جاری ہے)
ان بچوں نے اپنی ماں کے سفاکانہ رویے اور تشدد کے بارے میں پولیس کو بتایا جس پر روبی اور جوڈی کو ستمبر میں گرفتار کرلیا گیا تھا۔ کیس کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے عدالت نے دونوں کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔
پولیس نے عدالت کو بتایا تھا کہ 12 سالہ بیٹا جب کھانے کی بھیک مانگنے پروسیوں کے پاس پہنچا تو وہ بھوک اور نقاہت سے نڈھال تھا۔ اس کے پاتھ پر ٹیپ کے نشان تھے جس سے اسے کرسی سے باندھا گیا تھا۔لڑکے کی نشاندہی پر ہم نے جوڈی کے گھر سے روبی فرینک کی 10 سالہ بیٹی کو بھی بازیاب کرایا جو بری طرح خوراک کی کمی کا شکار تھی اور کئی دنوں سے بھوکی پیاسی تھی۔پولیس کے بقول دونوں بچوں کے جسموں پر تشدد کے نشانات بھی تھے اور انھیں رہنے کے لیے صاف ستھرا ماحول دستیاب نہ تھا جس پر بچوں کو چائلد کیئر سینٹر بھیج دیا گیا تھا۔ سماعت میں عدالت نے دونوں خواتین کو تیس تیس سال قید اور 10 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کیا۔ سزا کے خلاف اپیل کرنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا دائیں بازور کی امریکی تنظیم ”اینٹیفا“کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کاعندیہ
-
غزہ کے مغربی کنارے کو ضم کرنے پر یو اے ای اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی سطح کم کر سکتا ہے .رپورٹ
-
اسرائیل کے ساتھ جاری مذاکرات‘ جلدسکیورٹی معاہدہ طے پا سکتا ہے.احمد الشرع
-
چارلی کرک کا قتل ایک المیہ لیکن سیاسی مباحثے کو دبانا نہیں چاہیے،اوباما
-
چین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر امریکی اینوڈیا چِپس خریدنے پر پابندی لگا دی
-
برطانوی شاہی خاندان کا ونزر کاسل میں ٹرمپ کے اعزاز میں شاندار عشائیہ
-
آپ بے حد خوبصورت ہیں، صدرٹرمپ کی شہزادی کیٹ کی تعریف
-
ٹرمپ کا ہاتھ میں بٹ کوائن تھامے 12 فٹ کا سنہری مجسمہ نصب
-
ڈونلڈ ٹرمپ شاہ چارلس کی اچھی یادداشت سے متاثر
-
ٹرمپ کا دبائو برطرف، دو طرفہ تعلقات کو بڑھائیں گے ، پیوتن اور مودی کا اتفاق
-
لندن ، سرکاری دورے پر ٹرمپ کی آمد،عوام کا بڑا احتجاجی مظاہرہ
-
آن لائن گیم میں 13 لاکھ روپے ہارنے پر 14 سالہ بچے کی خودکشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.