ایرانی جیلوں میں قیدیوں پر منڈلاتے موت کے سائے

DW ڈی ڈبلیو جمعہ 23 فروری 2024 19:00

ایرانی جیلوں میں قیدیوں پر منڈلاتے موت کے سائے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ DW اردو۔ 23 فروری 2024ء) کریملن کے مخالف الیکسی ناوالنی کی روسی جیل میں موت نے ایران میں سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ کے خدشات میں اضافہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ایرانی جیلوں میں نامعلوم اموات کی فہرست طویل ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق 2010 ء سے 2022ء کے درمیان ایرانی جیلوں میں کم از کم 72 بیمار قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ اس کے علاوہ سیاسی قیدیوں کی بھی پراسرار حالات میں ہلاکتیں ہوتی رہتی ہیں۔