بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو سہ پہر3بجے میں طلب

ہفتہ 24 فروری 2024 22:56

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2024ء) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو سہ پہر3بجے میں طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو بروز بدھ سہ پہر3بجے میں طلب کر لیاہے اجلاس میں نئے اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے جبکہ اجلاس کی صدارت اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان جمالی کریں گے ۔