محسن نقوی کا پی سی بی کا کنٹرول بیوروکریٹس کو سونپنے کا مشن، چیف سیکرٹری پنجاب بورڈ آف گورنرز میں شامل
زاہد اختر زمان کے ساتھ چھ دیگر سرکاری افسران کو بھی پی سی بی میں تعینات کیا گیا ہے
ذیشان مہتاب جمعرات 29 فروری 2024 12:30
(جاری ہے)
زاہد اختر زمان کے شامل ہونے سے وزیراعظم کے نامزد امیدواروں میں اضافہ ہوا ہے۔
پی سی بی کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرتے ہوئے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ کچھ آفیشلز کے بارے میں احکامات جاری کیے گئے ہیں لیکن پی سی بی میں ان کے مخصوص کردار کا تعین ہونا باقی ہے۔ پی سی بی عہدیدار نے بتایا کہ اس وقت چیئرمین پی سی بی چھٹی پر ہیں اور اپنی فیملی کے ساتھ بیرون ملک ہیں۔ جب وہ واپس آئیں گے تو ان سرکاری اہلکاروں کی ملازمتوں کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔‘‘ خیال رہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سہیل اشرف، زین عاصم، عبداللہ خرم نیازی، ارتضیٰ کومیل اور رفیع اللہ سمیت سرکاری افسران کو پی سی بی جوائن کرنے کا حکم دیا ہے۔ لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ) سہیل اشرف کو اہم عہدہ تفویض کیے جانے کا امکان ہے ، یہ ’سی ای او‘ کا عہدہ نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ پی سی بی کے آئین میں شامل نہیں ہے۔ اب یا تو آئین میں ترمیم کرنی پڑے گی یا سی ای او کے عہدے کو ایم ڈی جیسا کوئی اور نام دیا جائے گا۔ متعدد افسران کی برطرفی کا امکان بھی بڑھ گیا ہے جس سے پی سی بی ملازمین میں تشویش پائی جاتی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.