محکمہ تعلیم بارکھان کے زیراہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد
منگل 5 مارچ 2024 20:41
(جاری ہے)
ریلی سے پرنسپل ماڈل سکول عبدالقادر عیشانی اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر نویدلطیف نے خطاب کرتے ہوئے کہا۔8 مارچ سے تمام سکول کھل رہے ہیں۔جہانپرمفت داخلہ سیمت درسی کتب و تمام درس وتدریس کا سامان۔سکول وردی مفت فراہم کیا جائے گا۔مقررین نے کہا ہمارے ساتھ ٹیکنکل سٹاف موجود ہے۔
معیاری تعلیم فراہم کرنے میں ہمارا سٹاف کوشاں ہے۔ اپنے بچوں کو قریبی گورنمنٹ کے سکولوں داخل کرائیں۔تاکہ پڑھا لکھا بارکھان پڑھا لکھا بلوچستان کو خواب پورا کیا جاسکے۔انہوں نے تمام مکتبہ فکر سے اپیل کی ہے کہ محکمہ تعلیم کی داخلہ مہم کا حصہ بنیں اور اپنے اردگرد کے محلہ۔بستی کے بچوں کو فوری سکول میں داخل کرائیں۔مزید قومی خبریں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
-
تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین پھر گورنروارننگ
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.