عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اورانکے حل کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گی: ضیاء الدین انصاری
منگل 5 مارچ 2024 22:56
(جاری ہے)
حکمرانوں کی جانب سے آئی ایم ایف سے مزید قرض لینے کی تیاری ہورہی ہے، عوام پر مزید ٹیکسز عائد کیے جائیں گے، ماہ رمضان سے پہلے مہنگائی کا طوفان شدت اختیار کرے گا، حکمران بضد ہیں کہ غریب کو سانس بھی نہیں لینے دینا۔
حکمرانوں کو اپنی جدوجہدسے مجبور کریں گے کہ وہ مہنگائی کو کم کریں اور عوام کو ریلیف فراہم کیلئے اقدامات کریں۔ موجودہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے مہنگائی کو کنٹرول کرے۔ آٹا، چینی، گھی ، دالیں اور روز مرہ کی اشیاء کی قیمتو ں میں کمی کر کے عوام کو ریلیف دیا جائے اور بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کو واپس لیا جائے۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے شمالی لاہور میں اجتماع ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجتماع ارکان میں نائب امیرجماعت اسلامی لاہورمیاں ذکر اللہ مجاہد، ملک شاہد اسلم، امیر شمالی لاہور سیف الرحمن نے بھی خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.