وزیرِاعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورے پرپشاورپہنچ گئے

بدھ 6 مارچ 2024 14:14

وزیرِاعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورے پرپشاورپہنچ گئے
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2024ء) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف بدھ کو ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق وزیرِ اعظم خیبر پختونخوا میں حالیہ طوفانی بارشوں و برفباری کے متاثرین سے ملاقات کریں گے اور ان میں امدادی چیک تقسیم کریں گے۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں وزیرِ اعظم گورنر خیبر پختونخوا سے بھی ملاقات کریں گے۔\932