لاہور میں فضائی آلودگی میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

بدھ 6 مارچ 2024 20:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مارچ2024ء) شہر لاہور میں فضائی آلودگی میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا ہے جس کے نتیجہ میں شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز شہر لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 181 ریکارڈ کی گئی جبکہ گزشتہ روز دھوپ نکلنے سے شہر کے درجہ حرارت میں معمولی اضافہ بھی دیکھنے میں آیا

متعلقہ عنوان :