پی ایس ایل میچز کے دوران کوچ اور کپتان کا مائیک پر رابطہ ہونا چاہیئے : اظہر محمود
اگر مبصرین میچ کے دوران کرکٹرز سے بات کر سکتے ہیں تو میرے خیال میں کوچ کو بھی ایسا کرنے کی اجازت ہونی چاہیے : کوچ اسلام آباد یونائیٹڈ
ذیشان مہتاب جمعرات 7 مارچ 2024 11:37
(جاری ہے)
اظہر محمود نے یہ بھی کہا کہ ایونٹ میں اب تک کی خراب کارکردگی کے باوجود لاہور کو ہلکا نہیں لیا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ لاہور قلندرز دو بار پی ایس ایل چیمپئن ہیں اور ان کے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں تھا۔ ہم نے کچھ غلطیاں بھی کیں جس کی قیمت ہمیں کھیلنا پڑی۔ واضح رہے کہ لاہور نے بالآخر پی ایس ایل 9 کی اپنی پہلی جیت حاصل کی کیونکہ اس نے بدھ کی رات پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوم سائیڈ اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دی۔ سکور بورڈ پر رسی وین ڈر ڈسن کی ففٹی کی بدولت 162 رن بنانے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں اٹیک نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 145 رنز پر آؤٹ کر دیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.