ْکامیاب زندگی گزارنے کیلئے تعلیم کے ساتھ جدید ہنر بھی سیکھنا ہوگا ،ملک عبدالولی خان کاکڑ
جوانوں کو ڈگری یافتہ ہونے کے علاوہ مہارت یافتہ بنانے کا عزم کر رکھاہے،گورنر بلوچستان
جمعہ 8 مارچ 2024 21:50
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں الٹرا سافٹ سسٹم کے زیر اہتمام آئی ٹی انیشیٹیو پروگرام کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر یو این ایچ سی آر کوئٹہ کے سربراہ (Taspy Baklay), نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل محمد اسلم غنی، کمیشنر افغان رفیوجیز ارباب طالب اور الٹرا سافٹ سسٹم کے سربراہ آصف نعیم کے علاوہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور آن لائن بزنس کے کورسسز کی تربیت حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی ایک بڑی تعداد موجود تھی.
واضح رہے کہ بلوچستان کے بیروزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے اور ان کیلئے کمانے کے ذرائع پیدا کرنے کیلئے چند مہینے قبل گورنر بلوچستان نے آئی ٹی انیشیٹیو پروگرام کا آغاز کیا تھا پھر باقاعدہ ٹیسٹ بھی لیا گیا تھا اور آج الحمدللہ پانچ مختلف ٹریڈز میں جدید کورسسز کا مرحلہ وار سلسلہ شروع کرانے جا رہا ہے تاکہ ہمارے نوجوان بھی گھر بیٹھے ہزاروں ڈالرز کمانے کے قابل ہو سکیں. گورنر آئی ٹی انیشیٹیو پروگرام کو کامیاب بنانے کیلئے حکومت بلوچستان، تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر صاحبان اور الٹرا سافٹ سسٹم کے سربراہ آصف کاکڑ کا بھرپور تعاون حاصل رہا ہی. منعقدہ تقریب کے شرکاء سے خطاب میں گورنر بلوچستان نے کہا کہ ہمارے آئی ٹی پروگرام کی مدد سے سرکاری ملازمتوں کی تلاش میں مارے مارے پھرنے والے نوجوان صرف چند مہینے کے بعد دوسروں گورنر بلوچستان نے کہا کہ ہم سب اس حقیقت سے آشنا ہیں کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس بڑی تیزی سے معیشت اور انسانی رویوں پر اثر انداز ہو رہی ہے لہٰذا ضروری ہے کہ ہم وقت کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہو جائیں. ہم مستقبل قریب کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور روبوٹک ٹیکنالوجی کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر ہی روشن مستقبل کی تعمیر کو یقینی بنا سکتی. گورنر بلوچستان نے یو این ایچ سی آر کی جانب سے نوجوانوں کو لیپ ٹاپ اور ٹیبلیٹ فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا اور الٹرا سافٹ سسٹم کی پوری ٹیم کے خصوصی تعاون کو سراہا. آخر میں گورنر بلوچستان نے آئی ٹی انیشیٹیو پروگرام کے تمام منتظمین اور شرکاء میں یادگاری شیلڈز، لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ تقسیم کئے ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.