
محکمہ بہبودِآبادی پنجاب کاٹی سی آئی گرین سٹار کے تعاون سے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر آگاہی سٹال اور صوفی نائٹ موسیقی کا اہتمام
ہفتہ 9 مارچ 2024 23:23
(جاری ہے)
سائکالوجسٹ انزہ جاوید نے خواتین کی ذہنی فلاح و بہود پر زور دیا۔ جرنلسٹ اور سوشل میڈیا انفلوانسر تحریم قاضی نے خواتین کو یکساں حقوق فراہم کرنے میں مردوں کے کردار پر بات کی، شازیہ سراج سٹی مینجر ٹی سی آئی گرین سٹار نے خواتین کو خواتین کے حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے پر اپنا کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔
ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر مظہر اقبال نے خواتین کی اہمیت و کردار پر بات کی اور اس بات کا اعادہ کیا کہ محکمہ بہبودِآبادی خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے ہمیشہ کوشاں رہے گا اور مزید بہتری کی راہ پر گامزن ہوگا۔خواتین نے شبانہ روز محنت اور لگن سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ خواتین اور بچوں پر تشدد اور ہراسگی کے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ دیگر طبقات کے ساتھ ساتھ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی خواتین کے قانونی حقوق کے تحفظ کے ایجنڈے پر کاربند ہے۔ بہبود آبادی پنجاب کو جدید خطوط پر استوار کر نے کا سہرا سیکر ٹری پاپولیشن ویلفئیرسلمان اعجاز اورڈائریکٹرجنرل ثمن رائے کے سر پر جاتا ہے جنہوں نے افسران و اہلکاران کو ان کی اہمیت و افادیت بارے آگاہی اور ان کی خدمات کو وقت کی مناسبت سے نکھارا۔آج ہر شخص کہنے پر مجبور ہے کہ محکمہ بہبود آبادی حکومت پنجاب کے ماتھے کا جھومر بن گیا ہے۔ماں باپ اور بزرگوں کے دل و دماغ میں بیٹیوں کی قدر و قیمت بارے آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے۔اس سلسلہ میںایسے والدین و بزرگواران کو شعوری طور پر آگاہی دینا ہو گی جو بیٹیوں کو زحمت سمجھتے ہوئے ان کی ہر مقام پر حق تلفی کو ترجیح دیتے ہوئے ان کے حقو ق سلب کر لیتے ہیں۔ محکمہ بہبوود آبادی پنجاب نے صوبہ بھر میں قائم اپنے پاپولیشن دفاتر میں ویمن ڈے کے حوالے سے تقریبات کا اہتمام کر کے دنیا کو پیغام دیا کہ آج کے ترقیافتہ دور میں عورت جتنی طاقتور ہے قہ پہلے کبھی نہ تھی۔حکومت پنجاب نے ہر سطح پر ان کو مفید اور معاشرے کا کارآمد شہری بناے پر خصوصی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے۔اس سلسلہ میں ان کو تعلیم یافتہ بنانے،اعلیٰ نوکریوں کا حصول، گھر ہستی چلانے اور مسقبل کے بہترین فیصلوں بارے آگاہی نکی فراہمی کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔انہیں ہر قسم کی صحت سے وابستہ سہولیات چھوٹے خاندان کی خوشحالی بارے ابتدائی سطح پر معلومات کی فراہمی سے ان کو شادی سے پہلے اور بعد کے فیصلہ سازی بارے شعور یافتہ بنایا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بینک آف پنجاب کی اینالسٹ اور انویسٹرز کے لیے کارپوریٹ بریفنگ
-
عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہا ہے،وفاقی وزیر ریلوے کا دعویٰ
-
پولیو ویکسین انجکشن 15 سال تک کے تمام بچوں کو خصوصی مہم کے دوران لگائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر منصوراحمد قاضی
-
نوجوان نسل میں شدت پسندی اور جارحیت پر قابو پانے کے لیے کھیلوں سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں‘مجتبیٰ شجاع الرحمان
-
گورنرپنجاب سے فیصل عبدالستارایدھی کی ملاقات ، سیلاب متاثرین کی مدد اوران کی بحالی اولین ترجیح ہے ۔ سردارسلیم حیدر خان
-
پشاور، جعلی ویزے پر البانیہ جانے والے دو مسافر زیر حراست، نشاندہی پر تین ایجنٹس گرفتار
-
وفاقی وزراء کی جانب سے جنازوں پر بیانات گھٹیا حرکت ہے،علی امین گنڈاپور
-
حب کینال کی تباہی کے بعد کراچی پانی کے شدید بحران کا شکار ہے، حلیم عادل شیخ
-
وزیراعلی سندھ کا گندم کے ذخائر اور فراہمی کی صورتحال کا جائزہ
-
بلوچستان میں ملک کاپہلا خودکار ڈیجیٹل مالیاتی ای۔فائلنگ سسٹم اچھی حکمرانی اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب ایک سنگ میل ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
خزانے کی پائی پائی سیلاب متاثرین کی بحالی پر خرچ کی جائی: خرم نوازگنڈاپور
-
خزانے کی پائی پائی سیلاب متاثرین کی بحالی پرخرچ کی جائے‘ خرم نواز گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.