عورت مارچ کیخلاف درخوست پر حکومت کو نوٹس جاری
پیر 11 مارچ 2024 22:19
(جاری ہے)
درخواستگزار وکلا نے بتایا کہ عورت مارچ میں ہمارے معاشرے اور اسلامی شریعی معاملات کیخلاف حرکات ہورہی ہیں۔
اس میں عورت کی آزادی کے نام پر ڈانس اور عریانیت کو فروغ دیا جارہا ہے۔ انہیں یہ سب کرنے کیلئے آرٹس کونسل اور دیگر ادارے اجازت دے رہے ہیں۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ان غیر اخلاقی چیزوں سے ہمارے معاشرے میں برے اثرات آرہے ہیں، آئین اور قانون میں اس کی کیا تشریح ہے، ہمارے اسلامی نظام میں عورت کو مکمل آزادی ہے۔درخواستگزار وکلا نے موقف اختیار کیا کہ عورت مارچ کے پروگراموں کیلئے ثقافتی مراکز اور پارکوں کا استعمال کیا جارہا ہے اسے روکا جائے۔عدالت نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 مارچ تک جواب طلب کرلیا۔ #مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.