پنجابی کلچر ڈے 14 مارچ جمعرات کومنایا جائے گا
بدھ 13 مارچ 2024 22:20
(جاری ہے)
پنجاب کلچر ڈے کے موقع پر رنگا رنگ کلچرل پروگرام،گھڑ ڈانس، ڈھول جھومر سمیت مختلف ایونٹس ہونگے اور اس موقع پر سوہنے پنجاب کے کلچر اور روایات کو اجاگر کیا جائے گا۔
سکولوں میں14مارچ کو ہونے والے کلچر ڈے میںپنجاب کے روایتی کھیلوں کو خصوصی جگہ دی جائے گی جن میں ٹائر ریس،شٹاپو،پٹھو گرم،کوکلا چھپاکی ،کبڈی،لڈی،بھنگڑا،چمٹا قوالی اور پنجاب کے دیگر ثقافتی کھیلوں کے مقابلے کروائے جائیں گے جبکہ طلباء و اساتذہ کرام پنجاب کے روایتی لباس کرتہ،لاچہ،پگڑی زیب تن کریں گے اور پنجاب کے روایتی کھانے پکائے جائیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.