سپریم کورٹ :لاہوربم دھماکے کی غلط خبر نشرکرنے پر 29 چینلز کو عائد جرمانہ کالعدم
بدھ 13 مارچ 2024 23:12
(جاری ہے)
واضح رہے کہ سال 2017 میں لاہور میں دھماکے کی غلط خبر نشر کرنے پر پیمرا نے جرمانہ عائد کیا تھا۔
پیمرا اتھارٹی کے اجلاس میں ایک غلط خبرچلانے پر معاملے کاجازئہ لیاگیاتھا جس پر لوگوں کی بہت سی شکایات وصول ہوئیں پیمرا نے معاملات کاجائزہ لیاتھااور گلبرگ لاہور میں بم دھماکہ کی غیر مصدقہ خبر چلائی ان میں بہت سے ٹی وی چینل شامل تھے۔ پیمرا اتھارٹی ممبران نے ٹی وی چینلوں کے غیر سنجیدہ اور غیر پیشہ وارانہ رویئے پر تشویش کا اظہار کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ پیمرا اس طرح کی کسی بھی غیر مصدّقہ اور خلافِ حقائق خبر نشر کرنے پر سخت کارروائی کرے گاساتھ ہی ان چینلوں پر فی کس دس لاکھ روپے جرمانہ عائدکیاتھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.