چین کے وزیرخارجہ وانگ یی17 مارچ سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا دورہ کریں گے

جمعرات 14 مارچ 2024 13:48

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2024ء) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی 17مارچ سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک نےجمعرات کوچینی وزارت خارجہ کے ترجمان وان وین بن کے حوالے سے بتایا کہ وزیر خارجہ 17سے 21مارچ تک آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا دورہ کریں گے اور اس دوران اپنے آسٹریلوی ہم منصب پینی وونگ کے ساتھ ساتویں چین۔آسٹریلیا خارجہ اور سٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد کریں گے۔

متعلقہ عنوان :