ڈی پی او جہلم کے احکامات پرجہلم پولیس کا پتنگ بازی اور پتنگ فروشی جیسے خطرناک کھیل میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار،275پتنگیں اور05 ڈوریں برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعرات 14 مارچ 2024 14:50

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2024ء) دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے02ملزمان اسد علی اور محمد ثقلین کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے275عدد پتنگیں اور05عدد دھاتی ڈوریں برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں جن کیخلاف بلا تفریق کریک ڈاون جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :