ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی ،ہوائی فائرنگ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعرات 14 مارچ 2024 14:51

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2024ء) سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مزمل حسین کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمو نیشن برآمد، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :