انٹرا اکیڈمی فائیو اے سائیڈ گرلز اینڈ بوائز ہاکی لیگ کا آغاز
جمعہ 15 مارچ 2024 19:43
(جاری ہے)
شکست خوردہ ٹیم کی جانب سے تینوں گول عمیمہ نے سکور کئے۔دوسرے میچ میں آئی ایم ایچ اے وولوز نے آئی ایم ایچ اے بلز کو 3-1 گول سے مات دیدی۔
فاتح ٹیم کی سندس صدیقی نے ہیٹ سکور کی جبکہ حریف ٹیم کا واحد گول مصوورا نے بنایا۔تیسرے میچ میں آئی ایم ایچ اے ہاکس اور آئی ایم ایچ اے ٹائیگرز کے درمیان 3-3 گول سے برابر رہا، مبشرہ اور آمنہ فاطمہ نے ہیٹرک بنائیں۔بوائز کے پہلے میچ میں آئی ایم ایچ اے لائنز اور ایگلز کے درمیان مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا لائنز کی جانب سے علی عباس اور یاسین نے گول اسکور کئے جبکہ ایگلز کیلئے دونوں گول روحان نے بنائے۔دوسرے میچ میں آئی ایم ایچ اے بلز نے آئی ایم ایچ اے وولوز کو 5-1 گول سے ہرادیا، فاتح ٹیم کی جانب سے سید احمد نے اور واجد نے دو، دو جبکہ سلمان نے ایک گول اسکور کیا،شکست خوردہ ٹیم کا واحد گول صدیق خان نے اسکور کیا۔تیسرے میچ میں آئی ایم ایچ اے ٹائیگرز نے آئی ایم ایچ اے ہاکس کو دو کے مقابلے میں چھے گول سے شکست دی، فاتح ٹیم کے عیسی خان نے ہیٹرک سمیت پانچ گول اسکور کئے جبکہ عذیر احمد نے ایک گول بنایا۔حریف ٹیم کیلئے شوذب رضا نے دونوں گول بنائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کے شیڈول جاری
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.