ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعہ 15 مارچ 2024 23:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2024ء) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (کل )ہفتہ کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ اس دوران ملک میں کم سے کم درجہ حرارت لہہ ، کالام منفی 07، استور منفی 02، گوپس منفی ایک ،سکردواور بگروٹ میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :