وزیراعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اتوار 17 مارچ 2024 21:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2024ء) وزیراعظم محمد شہبازشریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعدرفیق نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

خواجہ سعدرفیق نے وزیراعظم شہبازشریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعظم شہبازشریف اور خواجہ سعد رفیق کی ملاقات میں ملکی مجموعی، سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔