صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی

منگل 19 مارچ 2024 16:35

صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان   نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان محمد اجمل گوندل نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ 2023-24 پیش کر دی۔

(جاری ہے)

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان محمد اجمل گوندل نے منگل کو صدر مملکت کو آڈٹ رپورٹ پیش کی۔