Live Updates

نگہبان رمضان پیکج چنیوٹ میں 7روز میں 34ہزار راشن کے تھیلے تقسیم

منگل 19 مارچ 2024 17:44

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2024ء) نگہبان رمضان پیکج چنیوٹ میں 7روز میں 34ہزار راشن کے تھیلے تقسیم کردیئے گئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ اشفاق احمد کوہلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے نگہبان رمضان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ چنیوٹ میں بھی جاری ہے اور پہلے 7 روز میں تحصیل چنیوٹ میں 34 ہزار راشن کے تھیلے تقسیم کئے گئے، ملازمین کی ڈیوٹیاں لگائیں گئیں ہیں ۔\378

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات