ضمنی انتخابات ، وزیرآباد میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے
منگل 19 مارچ 2024 22:58
(جاری ہے)
21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں وزیرآباد کے حلقہ پی پی 36 میں 21 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں یہ نشست تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار محمد احمد چٹھہ نے جیتنے کے بعد خالی کی تھی۔
21 اپریل کو ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں حلقہ صوبائی اسمبلی پی پی 36 میں بھی الیکشن ہو گا۔ یہاں سے جنرل الیکشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار محمد احمد چٹھہ کامیاب ہو ئے تھے ،وہ بیک وقت دونوں نشستوں قومی و صوبائی اسمبلی پر کامیاب قرار پائے محمد احمد چٹھہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری حامد ناصر چٹھہ کے صاحبزادے ہیں ۔\378مزید قومی خبریں
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد
-
برکی کے علاقے میں والدین نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرکے ہارٹ اٹیک کا ڈرامہ رچا دیا
-
پیپلز پارٹی کا عام ورکرہوں ،کوشش ہو گی گورنر ہائوس عام لوگوں کے لئے کھلا ہو‘ سردارسلیم حیدر
-
راحت بیکری جلا ئوگھیرا ئوکیس ، یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
سانحہ 9 مئی،خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست کا فیصلہ 14 مئی کو سنایا جائے گا
-
ملک کے مختلف آبی ذخائر سے ایک لاکھ 85ہزار600کیوسک پانی جاری ، ارسا
-
بلاول زرداری ’’بھٹو ریفرنس اور تاریخ‘‘کے موضوع پر سیمینار میں مہمان خصوصی ہونگے
-
وزیر اعلیٰ پنجاب نے 7لاکھ طلبہ کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دیدی
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ ناقابل برداشت ہے ،تحریک لبیک پاکستان
-
ملک بھرمیں ہجرت کرنے والے پرندوں کا عالمی دن 13مئی کو منایاجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.