ویسٹ انڈیزکی خواتین کرکٹ ٹیم 14 اپریل کو پاکستان پہنچے گی

بدھ 20 مارچ 2024 16:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2024ء) ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم 14 اپریل کو پاکستان پہنچے گی۔

(جاری ہے)

دورے میں وہ تین ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی،یہ میچز کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں 18 اپریل سے تین مئی کے درمیان کھیلے جائیں گے،ون ڈے میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہونگے،سیریز سے ہمیں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری میں مدد ملے گی۔ تانیہ ملک۔