حافظ آباد اور وزیر آباد میں اب تک تصدیق شدہ 100 فی صد مستحق خاندانوں میں یہ رمضان پیکیج تقسیم کرد یئے گئے
بدھ 20 مارچ 2024 22:45
(جاری ہے)
حافظ آباد اور وزیر آباد میں اب تک تصدیق شدہ 100 فی صد مستحق خاندانوں میں یہ رمضان پیکیج تقسیم کرد یئے گئے ہیں جبکہ دیگر اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اگلے دو سے تین دنوں میں باقی ماندہ مستحقین میں یہ فوڈ ہیمپرز تقسیم کر دیئے جائیں گے۔
کمشنر گوجرانوالہ / گجرات ڈویژنز سید نوید حیدر شیرازی نے گذشتہ روز فوڈ ہیمپرز کی تقسیم میں سستی کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنرز کو واضح ہدایات جاری کی تھیں کہ وہ تمام تر ممکنہ افرادی قو ت استعمال میں لاتے ہو ئے ایسے تمام مستحق خاندانوں تک یہ فوڈ ہیمپرز پہنچائے جانے کو یقینی بنائیں جن کے دیئے گئے۔ رہائشی ڈیٹا کے مطابق تصدیق کا عمل مکمل ہو چکاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
-
تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین پھر گورنروارننگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.