اوگرا ٹیم کا کراچی کے مختلف ایل پی جی آئوٹ لیٹس کا دورہ

بدھ 20 مارچ 2024 23:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2024ء) اوگرا ٹیم نے کراچی کے مختلف ایل پی جی آئوٹ لیٹس کا دورہ کیا ، جن میںنعیم غوری ممبر فائنانس ، مصباح ایس ای ڈی فائنانس، جی ایم شاہین ای ڈی ٹیک کراچی ، عبدالباسط ایس آر رجسٹرار ، عون عباس انجینئر شامل تھے وہ ڈیفنس میںلسبیلہ گیس کے ماڈل آئوٹ لیٹ دی گیس ٹروپ پر گئے جہاںانہیںایل پی جی مارکیٹرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین محمد علی حیدر نے بریفنگ دی اور انڈسٹری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا سیفٹی پر ٹول رنس کا اعادہ کیا گیا اور پاکستان میںایل پی جی کو درپیش چیلنجز کو نبرد آزما کرنے کیلئے اتھارٹی اور ایسوسی ایشن کے مابین کلوز کانٹیک کرنے پر زور دیا گیا۔#