صدر پولیس کی اہم کاروائی،پتنگ فروش ملزم گرفتار،110عدد پتنگیں برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعہ 22 مارچ 2024 12:02

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مارچ2024ء) صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خرم رشید کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 110عدد پتنگیں برآمد کر لی گئی، خونی کھیل سے عوام الناس کی جانوں کو خطرہ میں ڈالنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم

متعلقہ عنوان :