حوثیوں نے یمن کے قریب بحری جہازوں پر 20حملے کیے ،پینٹاگان
بحیرہ احمر میں حوثی عالمی تجارت کے اہم راستے میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں،سینئر اہلکار
جمعہ 22 مارچ 2024 20:35
(جاری ہے)
حوثیوں کے حملوں نے بحیرہ احمر اور نہر سویز میں بین الاقوامی سمندری تجارت کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔اس پس منظر میں امریکہ جو اسرائیل کی حمایت کرتا ہے نے دسمبر میں بحیرہ احمر میں ایک کثیر القومی بحری حفاظتی فورس قائم کی اور برطانیہ کے ساتھ مل کر یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیے تھے۔
لیکن پینٹاگان کے ایک اور اہلکار نے تسلیم کیا کہ حوثی مغربی حملوں سے تباہ ہونے والے آلات کو تیزی سے تبدیل کرنے کے صلاحیت رکھتے ہیں۔مشرق وسطی میں امریکی فوجی کمانڈ کے کمانڈرجنرل ایرک کوریلا نے اسی سیشن میں کہا کہ صرف دو جہاز حوثیوں کے زیادہ تر آلات کی تلافی کر سکتے ہیں جنہیں ہم نے اب تک تباہ کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں بین الاقوامی سطح پر کیے جانے والے کام کو بڑھانا چاہیے تاکہ ہم حدیدہ پہنچنے والے بحری جہازوں کا معائنہ کر سکیں۔ یہ بندر گاہ بحیرہ احمر کے ساتھ واقع ہے اور حوثیوں کے کنٹرول میں ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.