دہشت گردی و انتہا پسندی کے خاتمے اور سیاسی و معاشی استحکام کیلئے مزید کام کرنا ہے‘حمزہ شہباز
ہفتہ 23 مارچ 2024 22:29
(جاری ہے)
انہوں نے یوم پاکستان پر اپنے پیغا میں کہا کہ 23مارچ ہماری تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جس دن مسلمانان ہند نے اپنی منزل کا تعین کیا، درپیش چیلنجز پر قابو پانے اور اتحاد، ایمان، نظم و ضبط کے ساتھ ملک کو مضبوط اور خوش حال بنا سکتے ہیں۔
قوم نے غیر معمولی حالات میں ہمیشہ استقامت کا مظاہرہ کیا،پاکستان نے غیر معمولی چیلنجز کا سامنا کیا اور سرخرو ہوا۔حمزہ شہباز نے کہا کہ دہشت گردی و انتہا پسندی کے خاتمے اور سیاسی و معاشی استحکام کے لیے مزید کام کرنا ہے، آئینی وقانونی بالا دستی کے بغیر ہم آبرو مند اور پاکستان کے اصل خواب کو شرمندہ تعبیر نہیں کر سکتے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.