نشان حیدراعزازحاصل کرنے والے شیردل جوان میجرمحمد اکرم شہید کا 86 واں یوم پیدائش 4 اپریل کو منایا جائے گا
اتوار 24 مارچ 2024 20:45
(جاری ہے)
وہ13اکتوبر1963ء کو پاکستان آرمی میں کمیشن حاصل کرکے فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں شامل ہوئی1971ء کی پاک بھارت جنگ میں انہیں مشرقی پاکستان میں ہلی کے محاذ پر تعینات کیا گیا تھا۔
میجر اکرم شہید نے اس یادگار معرکے میں نہایت جرات اور استقامت کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کیا اور 5دسمبر1971ء کو جام شہادت نوش کیا۔ان کی شاندار خدمات اور بہادری کے ا عتراف میں انہیں پاک فوج کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر عطاء کیا گیامزید قومی خبریں
-
کراچی میں شدید گرمی کے دوران 12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے
-
کسی کے پیسے ہڑپ کرلیں گے تو کون بھروسہ کرے گا چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
-
اسٹریٹجک اداروں کے سوا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
-
کم عمرلڑکی کی شادی کرانے پرنکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
گندم کی نئی قیمت کے تعین کا معاملہ، سرکاری وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت
-
ظل شاہ قتل کیس، فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا صوبہ بھرمیں خراب واٹرفلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
-
کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کا چیچہ وطنی کے قریب انجن خراب
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.