آئی سی سی وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا
آئی سی سی کے ایونٹس ہیڈ آپریشنز کرس ٹیٹلی اسلام آباد میں وفد میں شامل ہوں گے
ذیشان مہتاب پیر 25 مارچ 2024 13:37
(جاری ہے)
انہوں نے سٹیڈیم کے اندر مختلف مقامات کا دورہ بھی کیا اور انتظامات اور سہولیات کا جائزہ لیا۔
وفد نے نیشنل بنک سٹیڈیم کا معائنہ کرنے کے علاوہ متعلقہ اداروں کے سکیورٹی حکام سے ملاقاتیں بھی طے کیں۔ پروگرام کے مطابق وفد آج رات لاہور روانہ ہو گا اور منگل کو قذافی سٹیڈیم کا دورہ کرے گا۔ بدھ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے معائنے کے ساتھ ساتھ پی سی بی کے چیئرمین اور وزیر داخلہ محسن نقوی سے بھی ملاقاتیں طے ہیں۔ کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں پی سی بی حکام سے ملاقاتوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد وفد اپنی رپورٹ تیار کر کے رکن ممالک کے ساتھ شیئر کرے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.