ٓٓج جو کچھ غزہ میں ہورہا ہے اس کے ذمہ دار عرب ممالک کے حکمران ہیں،مجلس وحدت مسلمین پاکستان
ظ* لاکھوں انسانوں کا خون بھی انہیں غیرت نہیں دلا سکا،سیکرٹری ناصرعباس شیرازی
منگل 26 مارچ 2024 18:40
(جاری ہے)
شیطان بزرگ امریکہ کے خوف سے یہ غزہ کی مظلوم عوام کی بجائے ظالم اسرائیل کو سپورٹ کررہے ہیں۔ انہوں نے آج تک کھل اسرائیل،امریکہ کا بائیکاٹ نہیں کیا اور نہ ہی کھل کر حماس کی حمایت کی ہے۔
کانپتی زبانوں سے غزہ اور حماس کا نام لیتے ہیں۔ مگر ملت اسلامیہ بیدار ہو چکی اور وہ دن دور نہیں جب اسرائیل کا وجود صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔ ان شائاللہ آج ہم یہاں جمع ہیں اور کچھ دوست پوچھتے ہیں ان کانفرنسز کا کیا فائدہ تو میں عرض کرتا ہوں اس طرح کے اجتماعات اور ریلیوں کی بہت بڑے فوائد ہیں۔ اگر آج ہم یہاں سارے مسلمان جمع ہیں صرف ایک کام کرلیں تو یہ ہماری بہت بڑی کامیابی ہوگی۔ ہم تمام اسرائیلی مصنوعات کا ہمیشہ کے لئے بائیکاٹ کردیں۔ اس سے دشمن بھی ڈر جائے گا اور فلسطینی مظلوموں کی مدد بھی ہو جائے گی۔ ہم یہ پیغام جہاں ممکن ہے دوسروں تک پہنچادیں۔ تمام اسرائیلی،امریکی اور یورپی ممالک کی بنی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیں۔آپ خوش نصیب جو یہاں جمع یا جن دوسروں اس کانفرنس کو آرگنائز کرنے میں تعاون کیا پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم اس فرمان پر کم از کم عمل کیا ہے کہ تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں اگر جسم کے ایک حصے کو تکلیف ہوتی ہے تو پورا جسم درد محسوس کرتا ہے۔ غزہ کی صورتحال سے ہم دکھی ہیں ہمیں ان کی ہر حال میں مدد کرنی ہے وہ اسی صورت ممکن ہے ہم جتنی آگاہی دے سکتے ہیں اپنی ملت کو آگاہی دیں کہ ہم نے امریکہ، اسرائیل، اور یورپی ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ہے۔مزید قومی خبریں
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
عوام کو بجلی مفت دینے سے متعلق بڑا اعلان جلد ہوگا، مراد علی شاہ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.