اسلام آباد،چار بھکا ریو ں سمیت 11جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
بدھ 27 مارچ 2024 02:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسلام آ باد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر اکبر نا صر خاں کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ضلع بھرمیں جرائم پیشہ عناصرکیخلاف بلاتفریق کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے مختلف قانونی کارروائیو ں کے دورا ن چارپیشہ وربھکا ریو ں سمیت 11جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی عمل لائی، تھا نہ سنبل پولیس ٹیم نے ملزم مزمل مشتاق کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 530گر ام چرس برآمد کرلی، تھا نہ تر نول پولیس ٹیم نے ملزم عما د خا ن کو گرفتار کر کے 2480گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، تھا نہ سنگجانی پولیس ٹیم نے غیر قا نو نی گیس ریفلنگ کر نے پر ملزم محمد نواز خا ن کو گرفتار کرلیا، تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس ٹیم نے دو ملزمان وقار احمد اور شہریار کو گرفتارکر کے ان کے قبضہ سے ایک عدد آہنی مکا اور ایک عدد خنجر برآمد کرلیا، تھا نہ سبزی منڈی پولیس ٹیم نے ملزم آ صف مسیح کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 433گر ام ہیر وئن اور ایک عدد تیس بور پستول برآمد کرلیا، تھا نہ نو ن پولیس ٹیم نے غیر قانونی پٹر ول فروخت کر نے پر ملزم ارسلان کو گرفتار کرلیا، تھا نہ سہا لہ پولیس ٹیم نے ملزم ذیشان کو گرفتار کرکے ایک عدد تیس بور پستول برآمد کرلیا، گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی، جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی خصوصی مہم کے دوران چارپیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی، اسلام آباد کیپیٹل پولیس منشیات و شراب فروشی جیسے گھناؤنے کاروبار میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لائے گی،شہریوں کے تعاون سے اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہر کو امن کا گہوارہ بنانے میں تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے،شہری کسی بھی مشکوک شخص یا سر گرمی کے متعلق اپنے متعلقہ تھانہ،ایمرجنسی ہیلپ لا ئن ''پکار''15-یا "آئی سی ٹی "15-ایپ پرفوری اطلاع دیں۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.