محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی

بدھ 27 مارچ 2024 13:41

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) سرگودھا میں بدھ کی صبح ہونے والی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے سرگودھا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں کا یہ سلسلہ 31مارچ تک جاری رہ سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں اور ژالہ باری سے موسم قدرے بہتر رہے گا۔

متعلقہ عنوان :