عوام کے لئے محکمہ معدنیات میں کسی جائز کام میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گی:سردارشیرعلی گورچانی
بدھ 27 مارچ 2024 22:46
(جاری ہے)
پنک سالٹ (ہمالین سالٹ) ہمارا خزانہ ہے۔ کسی اور ملک کو اس سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
فیلڈ آفسز کو مستحکم کیا جائے گا۔ خالی آسامیوں پر بھرتیاں کرنا بھی بہت ضروری ہے تاکہ محکمانہ کاموں میں تاخیر نہ ہو۔ رواں سال ریونیو جنریشن کا ٹارگٹ انشاء اللہ جلد مکمل کر لیں گے۔ اجلاس میں مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ کے منسلک اداروں کے سربراہان ایڈیشنل سیکرٹری اشفاق الرحمان خان، کمشنر مائنز لیبر ویلفیئر و چیف انسپکٹر آف مائنز ریاض احمد چودھری، ڈی جی مائنز رانا عبدالشکور اور ایم ڈی پنجمن زبیر حسین کھرل شریک ہوئے۔تمام اداروں کے سربراہان نے صوبائی وزیر کو محکمانہ بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر نے تمام محکموں کی کارکردگی کو سراہا اور مزید بہتری کے لیے اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.