حوثیوں کا بحیرہ احمرمیں دوامریکی جنگی بحری جہازوں پرحملوں کا دعوی
72 گھنٹوں میں خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں 4 بحری جہازوں پر حملے کیے ،بیان
بدھ 27 مارچ 2024 22:50
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گروپ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ اس نے گذشتہ 72 گھنٹوں کے دوران متعدد بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کے ساتھ چھ فوجی کارروائیاں کیں، جن میں خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں چار بحری جہازوں اور دو فوجی ڈسٹرائر جہازوں کو نشانہ بنایا۔
اس کے علاوہ اسرائیل میں ام رشراش بندر گاہ پرمتعدد اہداف کو نشانہ بنایا۔بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ گروپ نے چار مشترکہ کارروائیوں میں چار بحری جہازوں کو نشانہ بنایا، جن میں خلیج عدن میں امریکی جہاز MAERSK SARATOGA، بحیرہ احمر میں امریکی جہاز APL DETROIT، بحیرہ احمر میں برطانوی جہاز HUANG PU اور حوثیوں کے بیان کے مطابق پریٹی لیڈی جہاز جو اسرائیلی بندرگاہوں کی طرف جا رہا تھا کو نشانہ بنایا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.