بناسپتی گھی و کوکنگ آئل مینوفیکچرنگ سیکٹر پر اضافی ٹیکسز تباہ کن ہیں، شیخ عمر ریحان
سیلز ٹیکس ایکٹ سیکشن 8 بی کو فوری ختم کیا جائے، انڈسٹری کے اربوں روپے پھنس گئے، سابق صدر کاٹی
بدھ 27 مارچ 2024 23:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بے بھاری ٹیکسسز کے باعث ایڈیبل آئل عوام کی پہنچ سے دور ہوتا چلا جائے گا جو کہ ہر گھر کی ضرورت ہے۔
شیخ عمر ریحان نے کہا کہ اضافہ ٹیکسز لاگو کرنے سے اسمگلنگ کا راستہ کھلے گا اور مقامی صنعت تباہی کا شکار ہوگی۔سابق نائب چیئرمین پی وی ایم اے نے مزید کہا کہ نئی حکومت صنعت دوست پالیسیاں تشکیل دے، ملک میں سالانہ بنیادوں پر تقریباً 4 ارب ڈالر سے زائد کا خوردنی تیل و بیج برآمد کیا جارہا ہے، جس میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔ جبکہ مختلف ٹیکسسز کی مًد میں اضافہ سے گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور سیکشن 8 بی کے نفاذ سے انڈسٹری کا سرمایہ پھنس گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو ٹیکسوں کی بھرمار سے نجات دلائے تاکہ انہیں سستے آئل اور گھی کی فراہمی کے ساتھ مہنگائی میں خاطر خواہ کمی میسر آسکے۔ عمر ریحان نے وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے درخواست کی کہ وہ وناسپتی گھی و کوکنگ آئل مینوفیکچرنگ سے وابستہ صنعتوں پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے غیر ضروری ٹیکسوں اور دیگر مسائل سے نجات دلائیں۔#مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.