ظ*جعلی بھرتی کیس: چوہدری پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت خارج

بدھ 27 مارچ 2024 20:10

د*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی اور شریک ملزم محمد خان بھٹی کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت خارج کر دی۔

(جاری ہے)

پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا کہ پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی نے فیل اٴْمیدواروں کو پاس کیا اور ان کو گریڈ 17 میں ملازمت دی۔