ملک کے سینئر سیاستدان سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجا د کا 83ویں سالگرہ30مارچ کو منائی جائے گی

جمعرات 28 مارچ 2024 12:07

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) ملک کے سینئر سیاستدان سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجا د کا 83ویں سالگرہ30مارچ کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

وسیم سجاد30مارچ 1941ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے،وسیم سجاد چار مرتبہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہو چکے ہیں وہ اسی کی دہائی میں سیاست میں آئے وہ وفاقی وزیر قانون،چیئرمین سینیٹ اور پاکستان کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔پاکستان کی سیاسی تاریخ میں وہ ریکارڈ چار مرتبہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہو چکے ہیں۔