فیسکو نے ریجن بھر میں کل 6978 بجلی چوروں کو مجموعی طور پر 74 کروڑ 27 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کئے
جمعرات 28 مارچ 2024 12:08
(جاری ہے)
فیسکو ٹیموں اورپولیس فورس کے مشترکہ آپریشن کے دورا ن5648بجلی چورو ں کو گرفتارجبکہ6863کے خلاف مقدمات کا اندراج بھی کروایاگیا۔ بجلی چوری میں 6565گھریلوصارفین،208کمرشل،186زرعی اور19انڈسٹریل صارفین ملوث پائے گئے۔
فیسکوفرسٹ سرکل سے اب تک1662بجلی چوروں کو41لاکھ52ہزار سے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور18کروڑ28لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائدکیاگیا۔فیسکوسیکنڈسرکل سے اب تک1197بجلی چوروں کو29لاکھ30ہزار سے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور 12کروڑ66لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائدکیاگیا۔فیسکوجھنگ سرکل سے کل788بجلی چوروں کو24لاکھ10ہزار سے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور 8کروڑ62لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائدکیاگیا۔فیسکوسرگودھا سرکل سے کل1025بجلی چوروں کو20لاکھ73ہزار سے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور 10کروڑ60لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائدکیاگیا۔فیسکومیانوالی سے کل1800بجلی چوروں کو37لاکھ58ہزار سے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور17کروڑ92لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائدکیاگیا۔فیسکوٹوبہ ٹیک سنگھ سرکل سے کل506بجلی چوروں کو12لاکھ22ہزارسے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور 6کروڑ16لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائدکیاگیا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.