احمر رشید بھٹی رہائی پانے کے بعد پہلی بار اسمبلی آئے ، رکنیت کا حلف اٹھا لیا

قائد حزب اختلاف احمد خان بھچر نے پارٹی اراکین کے ہمراہ ان کا استقبال کیا

جمعرات 28 مارچ 2024 13:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ رکن اسمبلی احمر رشید بھٹی رہائی پانے کے بعد پہلی بار پنجاب اسمبلی آئے ۔

(جاری ہے)

قائد حزب اختلاف احمد خان بھچر اور دیگر پارٹی اراکین نے ان کا استقبال کیا ۔ اسپیکرملک محمد احمد خان نے احمر رشید بھٹی نے اسمبلی رکنیت کا حلف لیا ۔