جی ٹی ایس پر آنے والے کچرے کوکارآمدبنانے کے لئے قلیل مدت لائحہ عمل بنانے کی ہدایت
اتوارکے دن بھی صفائی اورسڑکوں کے کنارے مٹی کی صفائی یقینی بنائی جائے، میئر کراچی مرتضی وہاب
جمعرات 28 مارچ 2024 17:02
(جاری ہے)
میئرکراچی نے کہا کہ عوام کے مسائل حل کرناانکی ترجیح ہے شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے،اس موقع پر انہوں نے شکایت کے ازالے کے لئے ہیلپ لائن نمبر 1128پر خود کال کی اور ہیلپ لائن کے فعال ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا۔
اور انہوں نے کہاکہ بالخصوص رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں شہریوں کو شکایات کا موقع نہیں ملنا چائیے تمام شکایتی سیل فعال رکھے جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اہم شاہراہوں کی مکینیکل سوئپنگ اور دھلائی کا کام بھی یقینی بنایا جائے اور دھلائی کے لئے شیڈول مرتب دیں اور فوری عملدرآمد شروع کریں۔ اس موقع پر ایم ڈی سالڈ ویسٹ سید امتیاز علی شاہ نے بتایا کہ مزیدسینیٹری ورکر ز کی بھرتی اور انکی تنخواہیں سرکاری مختص کردہ اجرت کے مطابق رکھنے، اور مشینری پوری کرنے کے لئے کمپنیز کو پابند کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایاکہ رمضان میں تین شفٹوں میں صفائی کا کام انجام دیا جا رہا ہے۔ اور بازار، فوڈاسٹریٹ پر اضافی عملہ لگایا گیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.