محکمہ موسمیات کی لاہور میں بارش کی پیش گوئی

جمعرات 28 مارچ 2024 20:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز بھی سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا جبکہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ اور شہر لاہور فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 11ویں نمبر پر رہا

متعلقہ عنوان :